شبوا میں کشیدگی کو کم کرنے کے لئے سعودی عرب کی فوج - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 3 ستمبر, 2019
0

شبوا میں کشیدگی کو کم کرنے کے لئے سعودی عرب کی فوج

کل شبوا گورنریٹ میں شاہ سلمان ریلیف سینٹر کے اہلکار کو الخیر اتحاد برائے ریلیف کے تعاون سے انسانی امداد فراہم کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (ایس پی اے

ریاض: محمد العايض – فتح الرحمن يوسف

      یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد نے پرزور انداز میں کہا کہ یمن کے شہروں کی صورتحال کو پرسکون بنانے میں سعودی عرب اور امارات کی کمیٹی کا بڑا کردار ہے اور اس نے اس بات کا بھی اعلان کیا کہ جنوبی یمن کے صوبہ شبوا میں سعودی فوج کی آمد ہو چکی ہے اور ان کا مقصد کشیدگی کم کرنا اور جنگ بند کرنا ہے۔

      اتحاد کے ترجمان کرنل رکن المالکی نے کل اتحادی افواج کی قیادت میں ہونے والی ایک لیگ پریس کانفرنس کے دوران ابین اور عدن کے واقعات کے سلسلہ میں متحدہ عرب امارات اور یمن کی طرف سے جاری بیانات کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہم یمن میں حوثی بغاوت کو ختم کرکے دوبارہ قانون کی حکومت لانے کے سلسلہ میں باہم شریک ہیں۔(۔۔۔)

منگل 04 محرم الحرام 1441 ہجری – 03 ستمبر 2019ء – شمارہ نمبر [14889]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>