برطانیہ اور اسرائیل ایران کے جوہری ہتھیار کی حصول یابی کے راستہ میں رکاوٹ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 6 ستمبر, 2019
0

برطانیہ اور اسرائیل ایران کے جوہری ہتھیار کی حصول یابی کے راستہ میں رکاوٹ

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو گزشتہ روز لندن میں اپنے اسرائیلی ہم منصب بنیامن نٹن یاہو کا استقبال کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

لندن: الشرق الاوسط

        برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن اور اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نٹن یاہو نے کل لندن میں اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ ایران کو ایٹمی ہتھیار کے حاصل کرنے سے روکا جانا ضروری ہے اور اسی طرح اس کے غیر مستحکم رویے کو بھی روکا جانا ضروری ہے  لیکن برطانیہ اس بات کا پابند ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے مسئلہ کو حل کرنے کے لئے سفارتی حل اور گفت وشنید کی ضرورت ہے اور  بنیامن نٹن یاہو نے ایران کی طرف سے ایک اور خلاف ورزی اور اشتعال انگیزی کی بات کی ہے جو اس بار جوہری ہتھیار کی کوشش کے دائرہ میں ہونے والی ہے۔(۔۔۔)

      اسی درمیان ایران کی سرکاری ارنا نامی نیوز ایجنسی نے جمعہ کے روز اطلاع دی ہے کہ وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی کو جمعہ کے روز جوہری معاہدے کی ذمہ داریوں کو کم کرنے کے تیسرے مرحلے پر عمل درآمد کرنے کے بارے میں مطلع کرنے کا ارادہ کیا ہے لیکن موغیرینی کے ترجمان کارلوس مارٹن روئز ڈی گورڈیولا نے اس بات پر زور دیا ہے کہ تہران کو 2015 کے جوہری معاہدے سے متعلق کئے گئے اپنے وعدوں کا احترام کرنے کی ضرورت ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 07 محرم الحرام 1441 ہجری – 06 ستمبر 2019ء – شمارہ نمبر [14892]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>