افریقی یونین میں سوڈان کی رکنیت دوبارہ بحال - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 7 ستمبر, 2019
0

افریقی یونین میں سوڈان کی رکنیت دوبارہ بحال

سوڈان کی طرف بھیجے گئے افریقی مندوب محمد حسن لبات کو خرطوم کے پچھلے دورے کے دوران دیکھا جا سکتا ہے

خرطوم: احمد یونس۔ جدہ: الشرق الاوسط

        افریقی یونین نے خرطوم میں سویلین حکومت کے اعلان کے 24 گھنٹے بعد سوڈان کی رکنیت کو دوبارہ بحال کردیا ہے اور اب انتظار ہے کہ آج یا کل نئے وزراء حلف برداری کی کاروائی مکمل کریں گے۔

       افریقی یونین نے فوجی عبوری کونسل کی طرف سے ایک فوجی بغاوت کی حیثیت سے ملک پر قابض ہونے کے چند ہفتوں بعد جون میں سوڈان کی رکنیت کو معطل کردیا تھا اور 11 اپریل کو ایک مقبول انقلاب کے ذریعہ سابق صدر عمر البشیر کی معزولی کے بعد انتظامیہ کو سویلین حکومت کے حوالے کرنے کی ضرورت کی شرط لگایا تھا۔(۔۔۔)

ہفتہ 08 محرم الحرام 1441 ہجری – 07 ستمبر 2019ء – شمارہ نمبر [14893]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>