ڈرون جہاز جدید جنگ کے ہتھیار - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 8 ستمبر, 2019
0

ڈرون جہاز جدید جنگ کے ہتھیار

لندن: الشرق الاوسط

       ڈرونز جہاز آج کل ہر جدید جنگ کے ہتھیاروں کا لازمی حصہ بن چکے ہیں لیکن اس خطرناک ہتھیار کا استعمال صرف ملکوں تک ہی محدود نہیں ہے بلکہ یہ جہاز مختلف میلیشیاؤں اور دہشت گرد گروہوں کو بھی دستیاب ہے جو ان روایتی ہتھیاروں کی جگہ ان کا استعمال کرتی ہیں جو پچھلی جنگوں کے عنوان ہوا کرتے تھے۔

      راڈاروں کی نظروں سے دور ہائی ٹیک قتلوں کے نفاذ، مقصود تک پہنچنے اور فضاؤں پر قابض ہونے والی قدرت کے ذریعہ مشرق وسطی کے بہت سے تنازعات میں ڈرون جہازوں کو دیکھا گیا ہے اور در حقیقت  چھوٹی اور کم لاگت والے "ڈرون” اب صرف اسرائیلیوں ہی کے پاس نہیں ہیں حالانکہ ان کی اپنی پیداوار اور برآمد دوسروں سے کہیں زیادہ ہے لیکن یہ بہت سارے ممالک اور مختلف میلیشیاؤں کے ہاتھوں میں آگئے ہیں اور حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب کی سرزمین کی طرف داغے گئے میزائل اس بات کی دلیل ہیں کہ ان میلیشیاؤں اور دہشت گرد تنظیموں کے پاس بھی اس صرح کے خطرناک ہتھیار موجود ہیں۔(۔۔۔)

اتوار 09 محرم الحرام 1441 ہجری – 08 ستمبر 2019ء – شمارہ نمبر [14894]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>