نصراللہ: خامنئی ہمارے قائد اور آقا ہیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 11 ستمبر, 2019
0

نصراللہ: خامنئی ہمارے قائد اور آقا ہیں

لبنانی حزب اللہ کے سکریٹری جنرل حسن نصراللہ کو دیکھا جا سکتا ہے

بیروت: الشرق الاوسط

       لبنان کے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے ایک بار پھر اس بات سے آگاہ کیا ہے کہ ایران کے خلاف ہونے والی کسی بھی قسم کی جنگ کی وجہ سے پورے خطے میں آگ بھڑک اٹھے گی اور اسرائیل کا خاتمہ ہو جائے گا اور انہوں نے پرزور انداز میں یہ بھی کہا کہ ہم غیر جانبدار نہیں ہوں گے۔

      عاشورہ کے موقع پر بیروت کے جنوبی نواحی علاقے میں ایک بڑے اسکرین پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم یہاں لبنان سے پوری دنیا کو بتانا چاہتے ہیں کہ ہمارے امام، ہمارے قائد، ہمارے آقا، ہمارے پیارے اور ہمارے اس زمانہ کے حسین عظیم الشان آیت اللہ سید علی حسینی خامنئی ہیں اور ایران کے اندر اسلامی جمہوریہ ایک محور ہے، اس کا مرکزی مرکز ہے  اس کا سب سے مضبوط حامی ونگہبان ہے۔(۔۔۔)

بدھ 12 محرم الحرام 1441 ہجری – 11 ستمبر 2019ء – شمارہ نمبر [14897]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>