سعودی عرب کے مطالبہ پر اسرائیلی کشیدگی کا جواب دینے کے لئے اسلامی کارروائی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 12 ستمبر, 2019
0

سعودی عرب کے مطالبہ پر اسرائیلی کشیدگی کا جواب دینے کے لئے اسلامی کارروائی

اسرائیلی فوجیوں کو گذشتہ روز مغربی کنارہ کے خلیل کے جنوب میں واقع ایک گاؤں میں یورپی یونین کے مالی تعاون سے بنائے گئے گھروں سے فلسطینیوں کو بے دخل کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

رام الله: كفاح زبون – جدة ـ لندن: الشرق الاوسط

        اسرائیلی وزیر اعظم بیامن نٹن یاہو نے 17 ستمبر کے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد وادی اردن اور شمالی بحیرہ کو مربوط کرنے کا اعلان کیا ہے لہذا اس کے جواب میں تبادلۂ خیال کرنے کے لئے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے ایک ہنگامی اقدام کے طور پر آئندہ اتوار کو ایک ہنگامی اجلاس منعقد کرنے کا ارادہ کیا ہے۔

       اسلامی تعاون تنظیم کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر یوسف العثیمین نے کہا کہ تنظیم سعودی عرب کے مطالبہ پر وزرائے خارجہ کی سطح پر ایک غیر معمولی اجلاس منعقد کرے گی تاکہ اس اجلاس میں اسرائیل کی اس جارحانہ پوزیشن سے نمٹنے کے لئے فوری طور پر سیاسی اور قانونی اقدامات کرنے کے سلسلہ میں غور وفکر کی جائے اور اسرائیل کے اس اعلان کے جواب میں ایک ہنگامی منصوبے کے ذریعے اسلامی ممالک کی کوششوں کو متحد کیا جائے اور اس کے لئے ہر ممکن طریقے احتیار کئے جائیں۔(۔۔۔)

جمعرات 13 محرم الحرام 1441 ہجری – 12 ستمبر 2019ء – شمارہ نمبر [14898]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>