سعودی عرب کی طرف سے کی گئی اثبات جرم کی شہادت پیش۔۔۔ ٹرمپ کا ایران کے خلاف پابندیاں سخت - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 19 ستمبر, 2019
0

سعودی عرب کی طرف سے کی گئی اثبات جرم کی شہادت پیش۔۔۔ ٹرمپ کا ایران کے خلاف پابندیاں سخت

كل جده ميں سعودى عرب كے ولى عہد امريكہ كے وزيرِ امور خارجہ كا استقبال (الف. ب الف) مالكى حملوں ميں استعمال كرتے ہوئے ميزائل اور ڈرون پيش كرتے ہيں-

شمال سے آنے والے  18 ڈرون اور 7 میزائل ( کروز نے بنایا ارامکوکے پلانٹ کا نشانہ 

    الریاض: عبدالہادی حبتورواشنگٹنلندن: ” الشرق الاوسط”  

   سعودی عرب نے کل ان حملوں سے متعلقاثبات جرم کی شہادتیںپیش کردی ہیں جس نے اس مہینہ کی 14 تاریخ کو ملک کے شمال میں واقع "ارامکوکے دو اداروں کو نشانہ بنایا تھا۔ وزارت دفاع کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے ریاض میں ہونے والے ایک پریس کانفرنس کے دوران انکشاف کیا ہے کہ ڈرون اور میزائل"کروزکے تمام 25 حملے سعودی عرب کے شمالی جانب سے ہوئے ہیں نہ کہ جنوب کی طرف سے، جیسا کہ حملے کی ذمہ داریاں قبول کرنے والے حوثیوں کا دعوی ہے ۔ مالکی نے کہا کہ بقیق اور خریص کے اداروں پر ہونے والے حملے میں  ایرانی ( دلتاوینغ) کی قسم کے ڈرون اور ( یاعلی) کی قسم کے میزائل ( کروزاستعمال ہوۓ ہیں ۔ اور انہوں نے اس بات کی وضاحت ہے کہ حملے کے دوران تین میزائل کروز اپنے ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی گرگۓ تھے، اور ہم نے ایک کے استثناء کے ساتھ تینوں کو بازیاب کرلیا ہے، اب ہم اس پر کام کررہے ہیں کیونکہ وہ بارود سے بھرے ہوئے ہیں۔ انہوں نے اس بات کا بھی انکشاف کیا ہے کہ بقیق کے ادارے پر 18 ڈرون کے ذریعے حملے ہوئے ہیں جبکہ خریص کے ادارے پر حملے 7 میزائل کروز کے ذریعے ہوئے ہیں- (…) (جمعرات 20 محرم 1441 ہجرى/ 19 سبتمبر 2019ء شماره نمبر 14905)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>