سیسی کی طرف سے حمدوک کو سوڈان کے استحکام کے لیے مصر کی حمایت کی یقین دہانی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 19 ستمبر, 2019
0

سیسی کی طرف سے حمدوک کو سوڈان کے استحکام کے لیے مصر کی حمایت کی یقین دہانی

كل قاہره ميں سيسى اور حمدوك بات چيت كے دوران (الف.ف. ب)

   قاہرہ” الشرق الاوسط”

          مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے کل قاہرہ ميں سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ حمدوک سے بات چیت کی ہے، اور اس بات کی یقین دہانی کی ہے کہ ” مصر سوڈان کے امن و استحکام اور سوڈانی عوام کی خواہشات اور ان کے اختیارات کی حمایت کرتاہے” ۔   دونوں جانبین نے ریلوے لائن اور الیکٹرک کنیکشن جیسے مشترکہ ترقیاتی پروجیکٹ کو جلد از جلد نافذ کرنے اور مشترکہ مصلحت کے سلسلے میں باہمی تعاون کی حمایت پر اتفاق کیا ہے ۔

          مصری صدارتی ترجمان بسام راضی نے کہا ہے کہ سیسی نے حمدوک کو انکے منصب سنبھالنے اور نئی سوڈانی حکومت کی تشکیل کے اعلان پر مبارکباد پیش کی ہے ، اسی طرح وادی نیل کی عوام کو جوڑنے والے دائمی روابط ، مصر وسوڈان کے درمیان تاریخی روابط اور مشترکہ مصلحت و تقدیر کی وحدت پر بھی زور دیا ہے۔(…) (جمعرات 20 محرم 1441 ہجرى/ 19 سبتمبر 2019ء شماره نمبر 14905)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

متعلقہ عنوانات‬:, ,
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>