واشنگٹن کی طرف سے خلیجی سیکیورٹی اتحاد کی تشکیل - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 20 ستمبر, 2019
0

واشنگٹن کی طرف سے خلیجی سیکیورٹی اتحاد کی تشکیل

كل جده ميں خادم الحرمین الشریفین پاکستانی وزیراعظم كا استقبال (واس)

سعودی عرب کو پاکستان کی مکمل حمایت ۔۔۔ پومپیو کا خیال ہے  کہطہران دنیا کے لئے خطرہ ہے" ظریف نے مجموعی جنگ كى طرف اشاره كيا-

 نیویورک: علی بردی جدہ لندن" الشرق الاوسط"

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کل جدہ میں پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا استقبال کیا ہے جنہوں نے یقین دہانی کی ہے کہ حالیہ حملوں کے مقابلے کے سلسلے میں ان کا ملک سعودی عرب کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ اسی طرح سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بھی کل پاکستانی وزیر اعظم کا استقبال کیا ہے۔

 یہ ملاقات ایک ایسے وقت میں ہوئى جب واشنگٹندنیا کے لئے ایرانی خطرہکا سامنا کرنے اور خلیجی سیکیورٹی کی حمایت کرنے کے لئے بین الاقوامی اتحاد کو تشکیل دینے کی مسلسل کوشش کر رہا ہے ۔ 

کل امریکی وزیرخارجہ مایک پومپیو نے سعودی عرب اور امارات کی طرف سے ہونے والے بحری اتحاد میں انضمام کے اعلان  کو خوش آمدید کہا ہے۔ اور انہوں نے کہا کہ "حالیہ واقعات آزاد جہاز رانی اور عالمی تجارت کی حفاظت کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہیں(—)(جمعہ 21 محرم 1441 ہجرى/ 20 سبتمبر 2019ء شماره نمبر 14906)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>