تیونس کے سابق صدر بن علی کی وفات - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 20 ستمبر, 2019
0

تیونس کے سابق صدر بن علی کی وفات

صدر زین العابدین بن علی (الف.ب.الف)

صدارتی دوڑ کے پہلے مرحلے کے نتائج  کے سلسلے میں دو اپیلیں

 تیونس: منجی سعیدانی 

تیونس کے سابق صدر زین العابدین بن علی کل 83 سال کی عمر میں انتقال کرگئے ۔ "روئٹرزایجنسی نے بن علی کے فیملی وکیل منیر بن صالح کہ حوالے سے نقل کیا ہے کہ سابق صدرتھوڑی دیر قبل سعودی عرب میں انتقال کر چکے ہیں”  اسی طرح فرانسیسی پریس ایجنسی نے تیونس کی وزارت خارجہ کے ذرائع سے نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہہمیں انکی وفات کی تصدیق حاصل ہو چکی ہے۔

ابن علی اس تیونسی صدارتی انتخابات کے کچھ ہی دنوں بعد انتقال کر گئے جسمیں آئینی قانون کے پروفیسر قیس سعید اور میڈیا میگنیٹ اور حالیہ موقوف تاجرقلب تیونسجماعت کے صدر نبیل القروی کو پہلی دونوں جگہوں میں کامیابی حاصل ہوئی ہے ، اور دوسرے دور کے مقابلے کے لئے انہیں موقع ملے گا- کل پہلے مرحلے کے نتائج کے سلسلے میں اپیل کی مدت کے ختم ہونے کے ساتھ ہی  سرکاری ذرائع نے پرزور انداز میں کہا کہ 26 امیدواروں میں سے صرف دو امیدواروں نے انتخابات کے نتائج کے لئے اپیل دائر کیا ہے ۔(—)(جمعہ 21 محرم 1441 ہجرى/ 20 سبتمبر 2019ء شماره نمبر 14906)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>