ٹرمپ کی طرف سے ایرانی" سنٹرل بینک" کو سزا ۔۔۔ اور " ہڑتال" کی توقیت برقرار - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 21 ستمبر, 2019
0

ٹرمپ کی طرف سے ایرانی” سنٹرل بینک” کو سزا ۔۔۔ اور ” ہڑتال” کی توقیت برقرار

بقيق اور خريص كے ليباٹرى كى مرمت ہو رہى ہے (فوٹوگراف: سعد دوسرى)

خادم الحرمین کی چینی صدر سے ہوئ بات چیت کہا : سعودی عرب اپنی سیکیورٹی کی حفاظت کے لئے کرے گا مناسب اقدامات  

ریاض: ” الشرق الاوسط” – نیویورک: ہبہ القدسی – واشنگٹن: ایلی یوسف- بقیق و خریص: صالح الزید

 خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کل یقین دہانی کی ہے کہ سعودی عرب اپنی سیکیورٹی کی حفاظت کے لئے مناسب اقدامات کرے گا ، اس سے قبل میزائل کروز اور ڈرون کے ذریعے مملکت کے تیل کے اداروں کو نشانہ بنایا گیا تھا، اور دوسری طرف امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایرانی سنٹرل بینک پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا ہے اور انہوں نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف فوجی اختیارات کے لئے تیار ہیں ۔

 سعودی پریس ایجنسی (واس) کے مطابق   شاہ سلمان نے چینی صدر شی چن پنگ کے ساتھ فون گفتگو کے دوران کہا ہے کہ مملکت ، حملوں کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد  ” اپنی سیکیورٹی اور استحکام کے تحفظ کے لئے مناسب اقدامات کرے گی” ۔  

  دوسری طرف چینی صدر نے گفتگو کے دوران اس تخریبی حملے کی شدید مذمت کی ہے اور یقین دہانی کی ہے کہ چین پوری مظبوطی سے مملکت کے ساتھ کھڑا ہے۔(…)(سنيچر 22 محرم 1441 ہجرى/ 21 سبتمبر 2019ء شماره نمبر 14907)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

متعلقہ عنوانات‬:, ,
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>