عوامی پراسیکیوشن ایسا کوئی سودا قبول نہیں کرے گا جسمیں نیتن یاہو کی قید شامل نہ ہو - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 22 ستمبر, 2019
0

عوامی پراسیکیوشن ایسا کوئی سودا قبول نہیں کرے گا جسمیں نیتن یاہو کی قید شامل نہ ہو

پرسوں غزه ميں فلسطينى جوان اسرائيلى وزير اعظم كى فوٹو جلاتے ہيں

رام اللہ: کفاح زبون  

      عوامی پراسیکیوشن کے دفتر نے دفاعی وکیل کو اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نتن یاہو کے سلسلے میں خبر دی ہے کہ اگر ان پر الزامات لگائے جاتے ہیں ، تو جب تک نیتن یاہو کو حقیقی قید کی سزا نہ سنادی جائے گناہوں کے اقرار کرنے سے بات نہیں بنے گی ۔

پراسیکیوشن کا راز اس وقت فاش ھوا جب عبرانی ” چینل 13″ نے یہ انکشاف کیا کہ نیتن یاہو اپنی سیاسی زندگی چھوڑنے کی صورت میں کرپشن کا اپنے اوپر لگے ہوۓ الزامات کے سلسلے میں اسرائیلی صدر رؤوفین ریفلین سے عام معافی حاصل کرنے کے خیال پر غور کررہے ہیں۔    

  چھ مہینے کے دوران دوسرے مرحلے کے لئے واضح انتخابی جیت حاصل کرنے میں اپنی ناکامی کے بعد ، اب ایسا لگ رہا ہے کہ نیتن یاہو کو یہ یقین ہوچلا ہے کہ حکومت میں بنے رہنا ان کے بس میں نہیں رہا یا کم از کم انہیں شراکت کرنی ہوگی ۔(اتوار 23 محرم 1441 ہجرى/ 22 سبتمبر 2019ء شماره نمبر 14908)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>