سعودی عرب نے اپنا قومی دن منایا - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 23 ستمبر, 2019
0

سعودی عرب نے اپنا قومی دن منایا

89 ویں قومی دن کے موقع پر کل جدہ کے آسمانوں میں ہونے والی ہوائی شو کو دیکھا جاسکتا ہے(واس)

   ریاض: ” الشرق الاوسط”   

   آج سعودی عوام مملکت کا 89 ویں قومی دن منا رہی ہے، آج ہی کے دن بانی شاہ عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود نے مسلسل 32 سال کے جد وجہد سے بھرے سفر کے بعد ملک کی اتحاد کا اعلان کیا تھا اور اسکا نام سعودی عرب رکھا تھا، اس دوران انہوں نے اس ملک کے قوانین مضبوط کئے جس نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سربراہی میں عالمی مساوات کے سلسلے میں ایک مشکل عدد میں تبدیل ہو گیا۔

  اس موقع پر دیگر ملکوں کے سربراہوں اور لیڈروں نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان کو مبارک باد پیش کی ہے ۔ 

 ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے نائب سپریم کمانڈر ، شیخ محمد بن زاید نے اپنے ملک کے گہرے تاریخی تعلقات ، سعودی عرب کے ساتھ اس کے اسٹراٹیجک شراکت داری اور دونوں ملکوں کے متفقہ وژن کا اعادہ کیا ۔(پير 24 محرم 1441 ہجرى/ 23 سبتمبر 2019ء شماره نمبر 14909)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

متعلقہ عنوانات‬:, , ,
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>