شاہ سلمان: بزدلانہ کارروائیوں کے اثرات سے نمٹنے کی قدرت رکھتے ہیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 24 ستمبر, 2019
0

شاہ سلمان: بزدلانہ کارروائیوں کے اثرات سے نمٹنے کی قدرت رکھتے ہیں

ریاض میں کل منائے جا رہے قومی دن کی ایک تقریب میں اپنے ملک کا جھنڈا اٹھاتے ہوئے ایک سعودی بچی کو دیکھا جاسکتا ہے(واس)

علاقہ کے چیلنجز پر بحرین کے بادشاہ کے ساتھ بات چیت۔۔۔  سعودی عوام کو قومی دن مناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے     

       خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک بقیق اور خریص میں واقع "ارامکو” کمپنی کے کارخانوں کو نشانہ بنانے والی تخریبی کارروائیوں کے اثرات سے نمٹنے کی قدرت رکھتا ہے، انہوں نے اسے "بزدلی” اور عالمی تیل سپلائی اور مملکت کو نشانہ بنانے والا عمل بتایا ہے ۔        

  شاہ سلمان نے کل جدہ شہر میں واقع سلام محل میں بحرینی بادشاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ کے ساتھ بات چیت کی مجلس منعقد کی جسمیں بحرینی بادشاہ نے زور دیتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب علاقے کی سلامتی اور ملنے والی دھمکیوں اور خطرات سے مقابلہ کے سلسلے میں علاقے کی حفاظت اور استحکام کے لئے بنیادی ستون ہے- انہوں نے ” علاقائی اور عالمی سلامتی اور استحکام کو فروغ دینے اور دہشت گردی سے مقابلہ کرنے کے سلسلے میں سعودی عرب کی تعریف کی- اور پُر زور انداز میں یہ بھی کہا کہ "ارامکو” کمپنی کے دو کار خانے کو نشانہ بنانا صرف سعودی پر ہی حملہ نہیں ہے بلکہ یہ پوری دنیا پر حملہ ہے۔(…)(منگل 25 محرم 1441 ہجرى/ 24 سبتمبر 2019ء شماره نمبر 14910)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>