"آئینی" معاہدہ حکومت اور حزب اختلاف کے درمیان برابر كرتا ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 24 ستمبر, 2019
0

"آئینی” معاہدہ حکومت اور حزب اختلاف کے درمیان برابر كرتا ہے

گزشتہ روز دمشق کے اپنے دورے کے اختتام پر شام کی طرف بھیجے گئے اقوام متحدہ کے سفیر گرڈ پیڈرسن کو دیکھا جاسکتا ہے( اف ب)

لندن: ابراہیم حمیدی     

       اقوام متحدہ کے سفیر گرڈ پیڈرسن نے شامی حکومت اور حزب اختلاف ” بات چیت کمیشن” کو آئینی کمیٹی کے ناموں اور 2254 بین الاقوامی قرار داد کے تحت اسکے کام کے قوانین کے معاہدے تک رسائی حاصل کرنے کو آسان بنانے کے سلسلے میں کامیابی حاصل کی ہے- 12 سیاسی بنیادی کاغذوں کے بعد 2011 کے موسم بہار میں شروع ہونے والے بحران کے بعد سے یہ پہلا شامی معاہدہ ہوگا۔  

   اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے  حکومت اور کمیشن کو 2254 کے قرار داد کے تحت اپنے خاص سفیر کی مدد سے ایک قابل اعتماد، متوازن اور جامع آئینی کمیٹی کی تشکیل دینے کی منظوری کا اعلان کر دیا ہے، اور یہ کمیٹی آنے والے ہفتوں میں منعقد ہوگی تاکہ ایک ایسا سیاسی راستہ کے آغاز کو تشکیل دے جو اہل شام کی امنگوں اور شام کی خود مختاری کے عزم ، اسکے استحکام اور وحدت اور علاقائی سالمیت پر پورا اترتا ہو۔(…)(منگل 25 محرم 1441 ہجرى/ 24 سبتمبر 2019ء شماره نمبر 14910)

 

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>