سیسی نے " نہضہ ڈیم " کے سلسلے میں مذکرات کے لئے بین الاقوامی مداخلت کا مطالبہ کیا - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 25 ستمبر, 2019
0

سیسی نے ” نہضہ ڈیم ” کے سلسلے میں مذکرات کے لئے بین الاقوامی مداخلت کا مطالبہ کیا

مصری صدر کو گزشتہ روز اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کو خطاب کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ( ا۔ف۔ب)

قاہرہ: محمد نبیل حلمی

        مصری صدر عبد الفتاح السیسی نے کل ” نہضہ ڈیم ” کے سلسلے میں مذاکرات کیلئے بین الاقوامی مداخلت کی اپیل کی ہے ، انہوں نے نیو یارک میں اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے سامنے اپنے بیان کے دوران کہا ہے کہ ” عالمی برادری کو سبھی کے حق میں اطمینان بخش معاہدہ تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کے لئے ( ایتھوپیا)  نہضہ ڈیم سے متعلق مذاکرات کے لئے تمام جماعتوں کو نرمی اور ملائمت اختیار کرنے پر زور دینا چاہیئے”. انہوں نے مزید کہا کہ ” مصر کے لئے نیل کا پانی زندگی اور وجود کا مسئلہ ہے ” اور یہ بھی کہا کہ”  لڑکھڑاتے مذاکرات کو حل کرنا عالمی برادری کے اوپر ایک بڑی ذمہ داری ہے ” ۔      

        مصر کو ایتھوپیائی ڈیم کی طرف سے نیل کے پانی میں اسکے حصہ کو نقصان پہنچائے جانے کا خدشہ ہے، جسکا تخمینہ (55.5 بلین کیوبک میٹر) ہے، اور اسی پر 90 فیصد سے زیادہ کھیتی اور پینے کا انحصار ہے ۔(…) (بدھ 26 محرم 1441 ہجرى/ 25 ستمبر 2019ء شماره نمبر 14911)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>