ایران کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے نیو یارک میں "ملاقات کا موقع" ناکام - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 26 ستمبر, 2019
0

ایران کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے نیو یارک میں "ملاقات کا موقع” ناکام

ایرانی صدر حسن روحانی کو گزشتہ روز جنرل اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے (رویٹرز)

نیو یارک: علی بردی اور ہبہ القدسی – پیریس: میشال ابو نجم – ریاض: "الشرق الاوسط” 

      ایران کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے نیو یارک میں ہونے والی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی میٹنگ کے موقع پر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور ایرانی ہم منصب حسن روحانی کے درمیان ہونے والی میٹنگ ناکام ہوگئی۔ 

 اس میٹنگ کے  لئے کی گئی ثالثوں کی کوششیں ناکام رہیں ۔   

       ان ثالثوں میں سب سے آگے فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کی کاوشیں تھیں ، جنہوں نے اس میٹنگ کا نام دونوں دشمن  ملکوں کے رہنماؤں کے مابین "ملاقات کا موقع” رکھا تھا۔      

میکرون کی طرح ، برطانوی وزیر اعظم بوریس جونسن نے بھی ایرانی صدر کو نیو یارک میں ہونے والی میٹنگز کے موقع سے فائدہ اٹھانے پر آمادہ کرنے کی کوشش کی ، اسی طرح جاپان، پاکستان، سوئٹزرلینڈ اور جرمنی کی طرف سے بھی اس طرح کی کوششیں کی گئیں۔(…) (جمعرات 27 محرم 1441 ہجرى/ 26 ستمبر 2019ء شماره نمبر 14912)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>