امریکہ کی طرف سے سعودی دفاع کی حمایت کے لئے پیٹریاٹ اور راڈار تعینات - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 27 ستمبر, 2019
0

امریکہ کی طرف سے سعودی دفاع کی حمایت کے لئے پیٹریاٹ اور راڈار تعینات

بحیرہ احمر سے متصل ممالک کی بحری فوجوں کی شرکت کے ساتھ کل اختتام کو پہنچنے والی "موج احمر – 2 ” مشترکہ مشقوں کے ایک حصہ کو دیکھا جاسکتا ہے ( تصویر: غازی مہدی )

نیو یارک: ہبہ القدسی – واشنطن: ایلی یوسف

  امریکی وزارت دفاع ( بنتاگون) نے کل اعلان کیا ہے کہ بہت جلد فضائی دفاع کے لئے ” پیٹریاٹ ” میزائل بیٹری ، 4 راڈار سسٹم اور 200 حفاظتی نوجوان سعودی عرب میں تعینات کئے جائیں گے اور اس کا مقصد بقیق اور خریص میں واقع ” ارامکو” کمپنی کے تیل کے دوکارخانوں کو نشانہ بنانے والے حملے کے بعد اپنی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط کرنا ہے۔

   بنتاگون کے ترجمان جوناتھن ہوفین نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس تعیناتی سے سعودی عرب کے فوجی اور سویل بنیادی ڈھانچہ کے میزائل اور فضائی دفاع کو فروغ ملے گا ، اور علاقے میں امریکی افواج کی پہلے  سے نمایاں موجودگی میں اضافہ ہوگا ۔ دئے گئے بیان میں اس بات کی بھی وضاحت کی گئی ہے کہ وزیر دفاع مارک اسپر نے تعیناتی کی تیاری کے تحت مزید فوجیں رکھنے کی منظوری دے دی ہے۔ (—)(جمعہ 28 محرم 1441 ہجرى/ 27 ستمبر 2019ء شماره نمبر 14913)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>