ایران کی طرف سے افزودگی میں اضافہ۔۔۔ خامنہ ای کا یورپ پر الزام - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 27 ستمبر, 2019
0

ایران کی طرف سے افزودگی میں اضافہ۔۔۔ خامنہ ای کا یورپ پر الزام

ایرانی اعلی رہنما علی خامنہ ای کو گزشتہ روز طہران میں ماہرین اسمبلی کے اراکین سے ملاقات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے(الف-ب-الف)

لندن- طہران: ” الشرق الاوسط” 

       بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی نے کل اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران نے ایک بار پھر سے  ترقی یافتہ سنٹری فیوجز کے ذریعے یورینیم کی افزودگی کرکے  نیوکلیئر معاہدہ کی خلاف ورزی کی ہے،  اور ان میں سے مزید کو نصب کرنے کا ارادہ بھی رکھتا ہے ۔       

       رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نتنز کے کارخانے میں نصب ہونے والے تمام سنٹری فیوجز  سال 2015 کے نیوکلیئر معاہدہ کے  تحت اپنی ذمہ داریوں کو کم کرنے کے لئے اٹھائے گئے ایک نئے قدم کے طور پر افزودہ یورینیم کی ذخیرہ اندوزی کے لئے یا تو اسے تیار کیا جا رہا ہے یا ذخیرہ اندوزی کی جارہی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس میں شامل سنٹری فیوجز 20 IR-4s  اور 30 ​​IR-6s کی 30 سیریز ہیں  جو IR-1s سے تیز ہے۔(…)(جمعہ 28 محرم 1441 ہجرى/ 27 ستمبر 2019ء شماره نمبر 14913)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>