سعودی عرب: خوش آمدید ... پہلے مرحلے میں 49 ممالک کے شہریوں کے لیے سیاحتی ویزا قبول - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 28 ستمبر, 2019
0

سعودی عرب: خوش آمدید … پہلے مرحلے میں 49 ممالک کے شہریوں کے لیے سیاحتی ویزا قبول

سیاحتی ویزا کی قبولیت کے آغاز کے موقع پر گزشتہ روز درعیہ میں منعقد ہونے والی تقریب کو دیکھا جاسکتا ہے ( واس)

ریاض: محمد الحمیدی

سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار اور عالمی یوم سیاحت کے موقع پر ، مملکت نے پہلے مرحلے میں 49 ممالک کے شہریوں کے لئے ای ٹورسٹ ویزا شروع کرکے غیر ملکی سیاحوں کے لئے کل سرکاری طورپر اپنے دروازے کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔           سعودی کمیشن برائے سیاحت اور ورثہ کے چیئرمین احمد بن عقیل الخطیب نے ریاض کے شمال مغرب میں واقع درعیہ میں سعودی کمیشن برائے سیاحت اور قومی ثقافتی ورثہ کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی ایک تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ : "اس تاریخی لمحے میں مملکت دنیا کے لئے اپنے دروازے کھولنے جارہی ہے ", انہوں نے مزید کہا کہ: ” ہم ایسے لوگ ہیں جنکی فطرت میں مہمان کا استقبال اور مہمان کی تعظیم ہے ، اور اس لحاظ سے سیاح دیکھیں گے کہ مہمان نوازی، سخاوت، فطرت کا حسن اور تہذیب کی گہرائی ہمارے ملک میں اہم ذخیرہ الفاظ ہیں”. (…) (ہفتہ28 محرم 1441 ہجرى/ 28 ستمبر 2019ء شماره نمبر 14913)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>