یورپ کا نیوکلیئر سے دستبردار ہونے کی دھمکی ۔۔۔ ٹرمپ نے روحانی کی مخالفت کی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 28 ستمبر, 2019
0

یورپ کا نیوکلیئر سے دستبردار ہونے کی دھمکی ۔۔۔ ٹرمپ نے روحانی کی مخالفت کی

ایرانی صدر کو کل طہران کے مہرآباد ہوائی اڈے پر عالمی امور کے ایرانی رہنما کے مشیر علی اکبر ولایتی سے گفتگو کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے(ا.ب)

نیو یارک: ہبہ القدسی – لندن: ” الشرق الاوسط”

 امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کل انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بات چیت شروع کرنے کے مقابلے پابندیاں ختم کرنے کے سلسلے میں کیئے گئے ایرانی مطالبہ کو نامنظور کردیا ہے ، اور انہوں نے اس سے قبل گزشتہ روز ایرانی صدر حسن روحانی کی طرف سے ہونے والے اعلان کی مخالفت بھی کی ہے ، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یورپی یونین نے  ایران کے ساتھ ہو‎ئے نیوکلیئر معاہدہ سے علیحدگی اختیار کرنے کی دھمکی دی ہے۔

گزشتہ روز برطانوی اخبار ” گارجین” نے باخبر ذرائع سے نقل کیا ہے کہ فرانس، برطانیہ اور جرمنی نے گزشتہ بدھ کو خبردار کیا ہے کہ اگر طہران اسی طرح مسلسل نیو کلیئر معاہدہ کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں کو کم کرنے کے لئے گزشتہ مئی سے اب تک اٹھائے  گئے  تین اقدامات کے بعد کوئ نیا قدم اٹھاتا ہے تو وہ نومبر میں نیوکلیئر معاہدہ سے علیحدگی اختیار کرنے پر مجبور ہونگے۔(…)(ہفتہ28 محرم 1441 ہجرى/ 28 ستمبر 2019ء شماره نمبر 14913)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>