سعودی عرب کی طرف سے عمومی ذائقہ کے سلسلے میں ضابطے مرتب - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 29 ستمبر, 2019
0

سعودی عرب کی طرف سے عمومی ذائقہ کے سلسلے میں ضابطے مرتب

گزشتہ روز پریس کانفرنس کے دوران سویٹزر لینڈ میں سعودی سفیر شہزادہ منصور بن ناصر کو دیکھا جاسکتا ہے (الشرق الاوسط)

جدہ: اسماء الغابری زیوریخ: محمد العایض

سعودی عرب نے ایک روز قبل ” عمومی ذائقہ” کے ضابطے کو متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد سعودی معاشرے کے اقدار اور رواج کے تحفظ کو فروغ دینا ، لوگوں کی رازداری کو مدنظر رکھنا اور معاشرے کی اقدار ، اصولوں اور شناخت کی عکاسی نہ کرنے والے سلوک کرنے والوں کو سزا دینا ہے۔ عمومی ذائقہ کی فہرست مرتب کردی گئی ہے جسے جنرل کمیشن برائے سیاحت اور قومی ورثہ نے سیاحتی ویزا کی درخواستوں کے اپنے مخصوص سائٹ پر شائع کردیا ہے، 19 جرائم کی نشان دہی کی گئی ہے جسکے ارتکاب کرنے والے کو مالی جرمانے کے ذریعے سزا دی جائے گی،جسکی قیمت 50 سے تین ہزار ریال تک ہے ، اور بار بار خلاف ورزی کی صورت میں جرمانہ دوگنا ہو سکتا ہے۔ وزیر داخلہ شہزادہ عبد العزیز بن سعود بن نائف کی طرف سے جاری کردہ فہرست کے ساتھ خاص قوانین میں اس بات کی تحدید کی گئی ہے کہ خلاف ورزیوں کو قابو میں کرنے اور جرمانہ عائد کرنے کی ذمہ داری صرف پولیس کو ہے۔(…)(اتوار 30 محرم 1441 ہجرى/ 29 ستمبر 2019ء شماره نمبر 14913)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>