سعودی عرب کے باشندوں نے بادشاہ کے محافظ کا کیا ماتم - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 30 ستمبر, 2019
0

سعودی عرب کے باشندوں نے بادشاہ کے محافظ کا کیا ماتم

خادم الحرمین الشریفین کو اپنے داہنے ہاتھ میجر عبد العزیز الفغم کے پاس اور اسی طرح جدید بین الاقوامی شاہ عبدالعزیز ہوائی اڈے کے افتتاح کے دوران دیکھا جاسکتا ہ ( واس)

جدہ: اسماء الغابری           

سعودیوں نے کل خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے باڈی گارڈ میجر عبدالعزیز الفغم کا ماتم کیا، الفغم کو ایک دوست نے لڑائی کے دوران گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔نمازیوں کے ہجوم نے کل مکہ مکرمہ کے مسجد حرام میں عشاء کی نماز کے بعد میجر الفغم کے جنازے میں شرکت کی ۔     

  مکہ مکرمہ کے علاقے کی پولیس نے ایک بیان میں وضاحت کی ہے کہ میجر الفغم پرسوں اپنے دوست فیصل السبتی سے ملاقات کے لئے اسکے گھرصوبہ جدہ میں واقع حی الشاطی گۓ ہوۓ تھے ، اسی وقت ممدوح آل علی نامی ان دونوں کا  ایک دوست آیا ، الفغم اور آل علی کے درمیان کچھ باتیں ہوئیں اسکے بعد آخر الذکر گھر سے باہر چلا گیا، بندوق لیکر واپس آیا اور الفغم پر گولی چلا دی، جس سے الفغم اور گھر میں موجود افراد میں سے دو زخمی ہوگئے۔(…) (پیر 1 صفر 1441 ہجرى/ 30  ستمبر 2019ء شماره نمبر 14913)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>