ایران نے سرکاری طورپر تیل کے شعبہ میں ہائ الرٹ کا اعلان کیا - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 30 ستمبر, 2019
0

ایران نے سرکاری طورپر تیل کے شعبہ میں ہائ الرٹ کا اعلان کیا

ایران کو طوفان کی 40 ویں برسی کے موقع پر امریکی سفارت خانے میں لگی وال پینٹنگز کی جگہ لیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ( ا۔ف۔ب)

لندن: ” الشرق الاوسط”       

ایرانی تیل وزیر بیگن نامدار زنگانہ نے کل سرکاری طور پر اپنے ملک کے تیل کے شعبہ کو مادی یا الیکٹرانک حملوں کے خطرات سے نمٹنے کے لئے ہائی الرٹ رہنے کا حکم دیا ہے ۔  زنگانہ نے ایک پیغام شائع کیا ہے جسمیں کہا گیا ہے کہ تیل شعبہ کے تمام بنیادی ڈھانچہ اور کمپنیاں مادی یا الیکٹرانک حملوں کے خطرات سے مقابلہ کےلئے ہائ الرٹ رہیں ۔     انہوں نے وضاحت کی ہے کہ یہ احتیاطی تدابیر ایران پر امریکی پابندیوں اور اس مجموعی اقتصادی جنگ کی روشنی میں ضروری ہے ، جس میں طہران کا الزام ہے کہ واشنگٹن اسکے خلاف جنگ چھیڑ رہا ہے ۔  ریاض، واشنگٹن، برلین، لندن اور پیرس نے الزام لگایا ہے کہ اس میزائل ” کروز” اور ڈرون حملوں کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہے ، جس میں بقیق اور خریص میں واقع ارامکو کمپنی کے دوکارخانوں کو  اسی 14 سپتمبر کو نشانہ بنایا گیا تھا۔(…)(پیر 1 صفر 1441 ہجرى/ 30  ستمبر 2019ء شماره نمبر 14913)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>