تہران کا حوثیوں کی مدد فراہم کرنے کے سلسلے میں انقلابی گارڈز کے رول ہونے کا اعتراف - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 2 اکتوبر, 2019
0

تہران کا حوثیوں کی مدد فراہم کرنے کے سلسلے میں انقلابی گارڈز کے رول ہونے کا اعتراف

ایرانی چیف آف اسٹاف محمد باقری کو دیکھا جاسکتا ہے

 لندن: ” الشرق الاوسط"

 کل ایرانی چیف آف اسٹاف محمد باقری نے اعتراف کیا ہے کہ انقلابی گارڈز ” یمن میں حوثی میلیشیاؤں کی مدد فراہم کررہا ہے۔ انقلابی گارڈز کی ” تسنیم” ایجنسی کے مطابق باقری نے بیجنگ کے اپنے حالیہ دورے کے دوران چینی چینل ” فونیکس” کے ساتھ ایک انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ ان کا ملک حوثیوں کو مشاورتی اور فکری مدد فراہم کرتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس کا ذمہ دار انقلابی گارڈز ہے اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم آخری سانس تک حوثیوں کی طرف رہیں گے۔ باقری نے اس ” آیڈیولوجی ” دانشورانہ اور مشاورتی مدد کی وضاحت نہیں کی جسے انقلابی گارڈز حوثیوں کو فراہم کرتا ہے ۔ تاہم ایران نے حالیہ سالوں میں ایران سے رسد کی مدد حاصل کرنے والی مسلح میلیشیاؤں اور انقلابی گارڈز کے بیرونی دستہ اور قدس فورس کے جوانوں کی جنگ کو بیان کرنے کے لئے ” مشاورتی” اصطلاح کا استعمال کیا ہے .(…)(بدھ 3 صفر 1441 ہجرى/ 2  اکتوبر 2019ء شماره نمبر 14913)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>