عراقیوں کا بڑھتا ہوا غصہ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ... ایران کے خلاف نعرے بازیاں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 3 اکتوبر, 2019
0

عراقیوں کا بڑھتا ہوا غصہ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ … ایران کے خلاف نعرے بازیاں

بدعنوانی ، بے روزگاری اور ناقص خدمات کے خلاف گذشتہ روز بغداد میں ہونے والے کچھ مظاہروں کا ایک منظر (روئٹرز)

 بغداد: فاضل النشمی

عراقیوں کے مظاہرے 10 سے زائد صوبوں میں پھیل گئے ہیں ، اور ان مظاہروں کے ہمراہ ہونے والی جھڑپیں زیادہ پرتشدد رہیں ، جس کے نتیجے میں نو افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہوگئے جب کہ کل ​​شام صوبہ ذی قار میں پانچ مظاہرین اور ایک پولیس اہلکار گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئے۔ بغداد کی کچی آبادیوں سے بڑے پیمانے پر مظاہرے دیکھنے کو ملے ھیں ، نعروں کے ساتھ بدعنوانوں اور بیروزگاری کی لڑائی کے لئے جوابدہی کا مطالبہ کیا جارہا تھا ، اور دوسری طرف ایران کے اثر و رسوخ کے خلاف بھی نعرے لگائے گئے ہیں ، جس کی وفادار ملیشیاؤں پر مظاہرین کے خلاف تشدد کا الزام لگایا گیا ہے۔ حکام نے کل ناصریہ ، عمارہ اور حلہ کے شہروں میں کرفیو کا اعلان کردیا ہے ، جب کہ انسداد دہشت گردی فورس نے بغداد ہوائی اڈے پر حملہ کرنے کی کوشش کرنے والے مظاہرین کو روکنے کے لئے گولیوں کا سہارا لیا۔(…) (جمعرات 4 صفر 1441 ہجرى/ 3  اکتوبر 2019ء شماره نمبر 14913)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>