بغداد کا "محاصرہ" احتجاج کو روکنے میں ہوا ناکام ...مظاہرین کی طرف سے پابندی اور گولیوں کے چیلنج کے ساتھ ہی تشدد کا دائرہ ہوا وسیع ... ایرانی عدم اطمینان کے بعد بھیڑ کے کردار سے خدشات - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 4 اکتوبر, 2019
0

بغداد کا "محاصرہ” احتجاج کو روکنے میں ہوا ناکام …مظاہرین کی طرف سے پابندی اور گولیوں کے چیلنج کے ساتھ ہی تشدد کا دائرہ ہوا وسیع … ایرانی عدم اطمینان کے بعد بھیڑ کے کردار سے خدشات

مظاہرین کو گذشتہ روز بغداد میں پابندی کو چیلنج کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے (روئٹرز)

بغداد: حمزہ مصطفی۔ لندن: «الشرق الاوسط”

عراقی حکومت کی طرف سے راستوں کے بند کرنے اور کرفیو کے اعلان کے ذریعے بغداد پر عائد کردہ سخت محاصرہ کل بڑھتے مظاہروں پر قابو نہیں پاسکا ، بلکہ مظاہروں نے مزید پر تشدد رخ اختیار کرلیا ہے، جبکہ گزشتہ منگل کو مظاہرے ہونے سے ہلاکتوں کی تعداد دو پولیس اہلکار سمیت 30 سے زائد افراد تک پہونچ گئی تھی۔

سیکیورٹی فورسز کے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے گولیوں سے فائر کرنے کے باوجود ، سینکڑوں افراد گذشتہ روز وسط بغداد میں جمع ہوئے اور تحریر اسکوائر میں ٹائر جلائے۔ کچھ مظاہرین نے سیکیورٹی فورسز سے وابستہ بکتر بند گاڑیاں بھی نذر آتش کیں۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ سب سے بڑے مظاہرے جنوبی گورنریٹ میں ہوئے ، جس میں سرکاری ہیڈکوارٹرز کو نذر آتش کیا گیا۔ ان میں سے ایک، گورنریٹ ذی قار میں ہوۓ مظاہرے میں نصف سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ (…) (جمعہ5 صفر 1441 ہجرى/ 4  اکتوبر 2019ء شماره نمبر 14913)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>