تیل کی پوری پیداوار کو بحال کرنے کے بعد سعودی عرب نے ارامکو کی پیشکش پر کیا توجہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 4 اکتوبر, 2019
0

تیل کی پوری پیداوار کو بحال کرنے کے بعد سعودی عرب نے ارامکو کی پیشکش پر کیا توجہ

سعودی عرب کے وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان کو دیکھا جاسکتا ہے

ماسکو:”الشرق الاوسط"

سعودی عرب کے وزیر توانائی شہزادہ عبد العزیز بن سلمان نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ ان کا ملک ان دنوں اسٹاک ایکسچینج میں نام درج کرانے کے لئے سعودی عرب کی عظیم بین الاقوامی تیل کمپنی "ارامکو” کی پیش کش پر پوری توجہ صرف کر رہا ہے ۔ اس سے قبل سعودی عرب کو گزشتہ مہینے مملکت کے اندر دو تیل کارخانے کو نشانہ بنانے والے حملے کے بعد توقع سے زیادہ تیزی سے تیل کی مکمل پیداوار بحال کرنے میں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔

وزیر موصوف نے کل ماسکو میں توانائی کانفرنس میں کہا کہ مملکت کی تیل کی پیداوار کی گنجائش اب روزانہ 11.3 بیرل ہے، انہوں مزید یہ بھی کہا کہ یہ حملے جس نے دنیا کے تیل کے سب سے بڑے برآمد کنندہ کی پیداوار کو آدھا کردۓ ہیں ، ان کا مقصد سعودی عرب کی ساکھ کو ختم کرنے کی کوشش تھی، کیونکہ سعودی عرب تیل کا محفوظ ، پرامن اور قابل اعتماد فراہم کنندہ سمجھا جاتا ہے ۔(…)(جمعہ5 صفر 1441 ہجرى/ 4  اکتوبر 2019ء شماره نمبر 14913)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>