سعودی عرب یمن میں کسی بھی طرح کی صلح کے لیے موثر عمل درآمدگی پر ثابت قدم - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 5 اکتوبر, 2019
0

سعودی عرب یمن میں کسی بھی طرح کی صلح کے لیے موثر عمل درآمدگی پر ثابت قدم

سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کو دیکھا جاسکتا ہے

جدہ: ابراہیم القرشی

سعودی عرب نے یمن کی طرف سے ہونے والے صلح کے اعلان کے لئے اپنی مثبت رائے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یہی وہ چیز ہے جسکی کوشش ریاض ہمیشہ کرتا رہا ہے ، اور سعودی عرب نے اس بات پر اپنی ثابت قدمی کا اظہار کیا ہے کہ اس طرح کی صلح کے لئے موثر عمل درآمدگی کی ضرورت ہے ۔ سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے کہا کہ ” سعودی عرب یمن کی طرف سے ہونے والے صلح کے اعلان کو مثبت نظر سے دیکھ رہا ہے ، اور یہی وہ چیز ہے جسکی کوشش سعودی عرب ہمیشہ کرتا رہا ہے، اور انہوں نے صاحب عظمت ولی عہد شہزادہ کی تصدیق کے مطابق یہ امید ظاہر کی ہے کہ اس پر موثر طریقے سے عمل درآمد کیا جائے گا۔ انہوں نے ٹیوٹر پر اپنے اکاؤنٹ کے ذریعے ایک سلسلہ وار ٹوئٹس میں اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایرانی حکومت یمن میں صلح کی بات کرتی ہے اور بحران کی مشکلات سے نکلنے کی کوشش کرنے کا اظہار کرتی ہے ، جبکہ حقیقت میں یہ یمن اور اہل یمن کے ساتھ سستی تجارت اور استغلال ہے ، اس سے قبل ایرانی حکومت نے یمن میں بحران کو بھڑکایا ہے اور اسکے ایندھن کو مسلسل جاری رکھا ہے ۔(…) (ہفتہ 6  صفر 1441 ہجرى/ 5  اکتوبر 2019ء شماره نمبر 14913)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>