عراق میں ہورہے مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ۔۔۔ سیستانی نے کیا حکومت کو انتباہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 5 اکتوبر, 2019
0

عراق میں ہورہے مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ۔۔۔ سیستانی نے کیا حکومت کو انتباہ

ایک عراقی کو حکومت مخالف مظاہروں کو گھیرنے کے لئے لگائ گئ کرفیو کے بیچ کل بغداد میں تنہا چلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ( روئٹرز)

 بغداد: حمزہ مصطفی

کرفیو کے باوجود درجنوں مظاہرین جنوبی گورنریٹ اور دارالحکومت میں مظاہرے کی تحریک کے چوتھے دن کل وسط بغداد میں جمع ہوۓ ، جس میں ہلاکتوں کی تعداد کل 46 تک پہونچ گئی ۔ فرانسیسی پریس ایجنسی کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے نوجوانوں کی نوکری اور کرپٹ اہلکاروں کی روانگی پر مشتمل متعدد مطالبات کو اٹھانے والے مظاہرین پر گولی چلائی۔ گذشتہ روز حکام نے بغداد میں "نامعلوم سنائپرز” پر چار افراد کی ہلاکت کا الزام عائد کیا ہے، سیکیورٹی میڈیا سیل نے اطلاع دی کہ –  وسط بغداد میں سیکیورٹی فورسز کے دو ارکان اور دو شہریوں کی نامعلوم اسنائپر کے فائر سے شہادت »کی خبر ملی۔ عراقی پارلیمنٹ آج ایک اجلاس منعقد کرنے والی ھے جس میں مظاہرین کے نمائندوں کو اپنے مطالبات پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے دعوت دی گئی ہے ، اجلاس کے انعقاد کے لئے دعوت کا مسئلہ اس وقت سامنے آیا جب شیعہ عالم دین علی سیستانی نے اپنے نمائندے أحمد صافی کے ذریعے مظاہرین کے مطالبات کی حمایت کا اعلان کیا۔(…)(ہفتہ 6  صفر 1441 ہجرى/ 5  اکتوبر 2019ء شماره نمبر 14913)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>