سعودی رہنما نے سوڈان کی حمایت کرنے کی کی یقین دہانی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 7 اکتوبر, 2019
0

سعودی رہنما نے سوڈان کی حمایت کرنے کی کی یقین دہانی

خادم الحرمین کو کل صدر برائے سوڈانی خودمختاری کونسل عبد الفتاح برہان اور وزیراعظم عبد اللہ ہمدوک کا استقبال کرتے ہوۓ دیکھا جاسکتا ہے ( واس)

 ریاض: فتح الرحمن یوسف

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کل ریاض میں صدر برائے سوڈانی خودمختاری کونسل عبد الفتاح برہان اور وزیراعظم ڈاکٹر عبد اللہ ہمدوک کا استقبال کیا ، اگست میں عبوری حکومت کے قیام کے بعد سے سوڈانی حکام کا یہ پہلا مشترکہ غیر ملکی دورہ ہے۔ سعودی پریس ایجنسی (واس) کے مطابق ، خادم الحرمین الشریفین نے برہان اور ہمدوک کے ساتھ باضابطہ مذاکرات کا اجلاس کیا۔ شاہ سلمان نے بات چیت کے آغاز میں سوڈان کے لئے دائمی استحکام اور خوشحالی کی تمنا ظاہر کی ، جبکہ برہان نے پرزور انداز میں کہا کہ سوڈان کے ساتھ مملکت کے موقف اور اس کی سلامتی اور استحکام کے سلسلے میں مملکت کی خواہش پر ان کا ملک سوڈان فخر کرتا ہے ۔ اس کے علاوہ سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ میں کہا ہے کہ سعودی عرب سوڈان کے لئے پوری کوشش کررہا ہے ، کیونکہ وہ دہشتگردی کی سرپرستی کرنے والی ریاستوں کی امریکی فہرست سے سوڈان کو نکالنے کا کام کررہا ہے۔ (…)(پیر  8  صفر 1441 ہجرى/ 7  اکتوبر 2019ء شماره نمبر 14913)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>