پیرس ہوا «علا» عجائب سے ششدر... سعودی عرب کے وزیر ثقافت نے عرب ورلڈ انسٹی ٹیوٹ میں کیا نمائش کا افتتاح - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 8 اکتوبر, 2019
0

پیرس ہوا «علا» عجائب سے ششدر… سعودی عرب کے وزیر ثقافت نے عرب ورلڈ انسٹی ٹیوٹ میں کیا نمائش کا افتتاح

کل پیرس میں سعودی عرب اور فرانس کے وزراء ثقافت اور عرب ورلڈ انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر کو نمائش کے افتتاح کے دوران دیکھا جاسکتا ہے ( الشرق الاوسط)

پیرس: میشال ابو نجم

کل شام پیرس میں واقع عرب ورلڈ انسٹی ٹیوٹ کے اندر «جزیرہ نما عرب میں عجائب کے نخلستان ، علا » نمائش کا افتتاح کیا گیا، جہاں سیاح یہ دیکھ کر حیران و ششدر ہوجاتے ہیں کہ کم و بیش بیس (20) کھجور کے درختوں نے اسکوائر اور اس موقع سے قائم کردہ ایک نہایت خوبصورت لابی پر قبضہ کررکھا ہے ، اس کے علاوہ اندر سیاح کا منتظر اصل حیرت کا ‌سامان ہے جو سعودی عرب کے قدیم نخلستان کے خزانوں کے ائٹرایکٹو نمائشوں کے ذریعے نمائندگی کررہا ہے ۔ سعودی خلائی اتھارٹی کے چیئرمین شہزادہ سلطان بن سلمان کی موجودگی میں ، وزیر ثقافت اور رائل کمیشن برائے علا گورنریٹ کے گورنر ، شہزادہ بدر بن محمد بن عبد اللہ فرحان آل سعود نے نمائش کا افتتاح کیا۔ انہوں نے کہا : "نمائش اور ‘علا کے ثقافتی اعلامیہ’ کا آغاز «دنیا کے قدرتی ورثہ کو محفوظ رکھنے کے سلسلے میں پوری دنیا کے لئے ایک غیر معمولی دعوت » کی ترجمانی کرتے ہیں ۔(…) (منگل  9  صفر 1441 ہجرى/ 8  اکتوبر 2019ء شماره نمبر 14913)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>