مشرقی فرات میں ترک کے گھسنے کے سلسلے میں امریکی " گرین لائٹ" اور روسی تفہیم - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 8 اکتوبر, 2019
0

مشرقی فرات میں ترک کے گھسنے کے سلسلے میں امریکی ” گرین لائٹ” اور روسی تفہیم

کل امریکی فوجی قافلہ کو شام کے شمال مشرق کے عہدوں سے دستبردار ہوتے ہوۓ دیکھا جاسکتا ہے(ا۔ب) ….اسی دوران ترکی کے وفادار شامی جنگجوؤں کو مشرقی فرات میں ترک کے ساتھ گھسنے کےلئے تیار دیکھا جاسکتا ہے۔( ا۔ف۔ب)

واشنگٹن: ایلی یوسف

 شام کے شمال مشرق میں ترک کے گھسنے کے لئے "گرین لائٹ” دینے کے سلسلے میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے پر امریکہ کے اتحادیوں اور مخالفین نے ایک بار پھر حیرت کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کی رات ٹرمپ اور ترک صدر رجب طیب اردگان کے مابین ٹیلی فون پر ہوۓ گفتگو کے بعد ، امریکی فوجیوں نے مشرقی فرات میں واقع تل ابیض سے جزوی انخلا شروع کردیا ہے، اس دوران ترک حامی شامی گروہوں نے خطہ میں منتقل ہونے کی تیاری شروع کردی ہے۔ صدر ٹرمپ نے کل ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں کہا: «اگر ترکی کچھ بھی کرتا ہے اور وہ اسے میری عظیم بے مثال حکمت کے ساتھ یہ سمجھتا ہے کہ یہ حدود سے باہر ہے ، تو میں اس کی معیشت کو مکمل طور پر تباہ و برباد اور ختم کردوں گا ( اور میں ایسا پہلے بھی کرچکا ہوں)۔ (…)(منگل  9  صفر 1441 ہجرى/ 8  اکتوبر 2019ء شماره نمبر 14913)

 

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>