یمنی قانونی حکومت اور عبوری کونسل کے مابین ہورہے جدہ ڈائیلاگ سے مثبت اشارے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 9 اکتوبر, 2019
0

یمنی قانونی حکومت اور عبوری کونسل کے مابین ہورہے جدہ ڈائیلاگ سے مثبت اشارے

یمن کے وزیر خارجہ محمد عبد اللہ الحضرمی کو دیکھا جاسکتا ہے

ریاض: عبد الہادی حبتور

ابھی ( مغربی سعودی عرب ) کے شہر جدہ میں یمنی قانونی حکومت اور جنوبی عبوری کونسل کے مابین مشوروں کا سلسلہ جاری ہے ، اسی دوران کچھ مثبت اشارے ملے ہیں کہ معاہدہ تک رسائی قریب ہے۔ قانونی حکومت کے ذرائع نے الشرق الاوسط سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جدہ میں دونوں فریق کے درمیان مشوروں کا سلسلہ جاری رہے گا ، البتہ ذرائع نے جس نکات پر بات چیت ہورہی ہے اس کی ماہیت کے سلسلے میں یا معاہدے تک رسائی کے لیے کو متعینہ تاریخ کے سلسلے میں مزید تفصیلات فراہم کرنے کا حق محفوظ رکھا ہے ۔ دوسری طرف ، جنوبی عبوری کونسل کے ترجمان نزار ہیثم نے وضاحت کی ہے کہ «تمام چیزیں اب بھی مذاکرات کے دائرے میں ہیں۔ انہوں نے الشرق الاوسط کو یہ بھی بتایا کہ «مشوروں کا مقصد ایک ایسے جامع تصفیے کا حصول ہے جو واضح شراکت کے ساتھ کسی بھی اختلاف کو ختم کرتا ہے۔(…) (بدھ  10  صفر 1441 ہجرى/ 9  اکتوبر 2019ء شماره نمبر 14913)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>