عالمی معاشی استحکام کے انڈیکس میں سعودی عرب سرفہرست - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 10 اکتوبر, 2019
0

عالمی معاشی استحکام کے انڈیکس میں سعودی عرب سرفہرست

.

 ریاض: محمد الحمیدی

       سعودی عرب کی معیشت نے معاشی استحکام کے انڈیکس کی سطح پر 2019 عالمی اقتصادی فورم کی سالانہ رپورٹ کی درجہ بندی میں نمایاں درجہ حاصل کیا ہے ، یہ اقدام ایسا ہے جو وژن 2030 کی روشنی میں ملک میں نافذ کردہ معاشی پالیسیوں کی بھرپور کامیابی کی تصدیق کرتا ہے۔ اسی طرح جنرل مسابقتی انڈیکس میں سعودی عرب معیشت کی درجہ بندی اس سال تین درجے بڑھ کر 36 ہوگئی ہے جو کہ گذشتہ سال 39 ویں نمبر پر تھی ، جبکہ اس رپورٹ میں 141 ممالک شامل ہیں۔ اس رپورٹ میں , جو عالمی سطح پر معاشی اشاروں کی پیمائش کے سلسلے میں اہم حوالہ شمار ہوتا ہے، اس میں وضاحت کی گئی ہے کہ سعودی عرب نے درجہ بندی میں دو درجہ چھلانگ لگا کر اپنی معیشت کو متنوع بنانے کے راستے میں کامیابی حاصل کرلی ہے ۔(…) (جمعرات  11  صفر 1441 ہجرى/ 10  اکتوبر 2019ء شماره نمبر 14913)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>