امریکہ نے سعودی عرب بھیجا اسلحہ اور فوج - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 12 اکتوبر, 2019
0

امریکہ نے سعودی عرب بھیجا اسلحہ اور فوج

امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل کینتیھ میکنزی کو مملکت کے الخرج فوجی اڈے کی طرف کئے گئے اپنے پچھلے دورے کے دوران سعودی افسران سے مصافحہ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ (ا۔ف۔ب)

اشنگٹن: ہبہ القدسی اور ایلی یوسف

امریکہ نے اضافی فوج اور اسلحہ سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے اور ایران کو علاقائی استحکام اور امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے مفادات کے خلاف خطرہ پیدا کرنے کے سلسلے میں متنبہ کیا ہے۔ امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے کل جمعہ کے روز سعودی عرب کی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کے لئے قریب 3،000 اضافی امریکی فوجیوں ، ایک فضائی بحالی فورس ، دو پیٹریاٹ بیٹریاں ، جنگجو طیاروں کے دو سکواڈرن اور ٹی ایچ اے ڈی اور پیٹریاٹ میزائلوں کی تعیناتی کا اعلان کیا۔ ایسپر نے ایران کو واضح دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ وہ استحکام کے خلاف خطرہ پیدا نہ کرے یا خطے میں استحکام کے خلاف خطرہ پیدا کرنے والے یا امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے مفادات کے خلاف خطرہ پیدا کرنے والے کوئی بھی حملے نہ کرے ، انہوں اس بات پر بھی زور دیا کہ اگر ایران ایسا اقدام کرتا ہے تو وہ پچھتائے گا ۔ (…)(ہفتہ  13  صفر 1441 ہجرى/ 12  اکتوبر 2019ء شماره نمبر 14913)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>