پوتن نے کی سعودی عرب کے ساتھ گہرے تعلقات کی تصدیق - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 13 اکتوبر, 2019
0

پوتن نے کی سعودی عرب کے ساتھ گہرے تعلقات کی تصدیق

دورے سے ایک روز قبل ، سعودی ولی عہد شہزادہ کیریل دیمتریف کو دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو مستحکم کرنے کی کوششوں کے لئے شاہ عبد العزیز کا اسکارف عطیہ کرتے ہوۓ دیکھا جاسکتا ہے

ریاض: فتح الرحمن یوسف – لندن: ” الشرق الاوسط

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے سعودی عرب کے ساتھ گہرے تعلقات کی تصدیق کی ہے ، جہاں وہ کل ایک تاریخی دورہ کریں گے۔ "العربیہ”, "اسکائی نیوز عربیہ”، اور ” آج کا روس” چینلز کے ساتھ مشترکہ ٹیلی ویژن انٹرویو کے دوران ، صدر پوتن نے سعودی عرب اور روس کے درمیان دیرینہ تاریخی تعلقات اور ان کو ترقی دینے کی جستجو کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا ، "ہم سعودی عرب کو ایک دوست ملک کی حیثیت سے دیکھتے ہیں۔ بادشاہ کے ساتھ ساتھ ولی عہد شہزادہ کے ساتھ بھی میرے اچھے تعلقات استوار ہیں۔اور ہمارے تعلقات عملی طور پر ہر سمت ترقی پذیر ہیں”۔ اسی طرح صدر پوتن نے سعودی ارامکو کمپنی کی تیل فیکٹریوں پر ہوۓ دہشت گردانہ حملے کی ازسرنو مذمت بھی کی ۔(…)(اتوار  14  صفر 1441 ہجرى/ 13  اکتوبر 2019ء شماره نمبر 14913)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>