امریکی خلا کو پر کرنے کے لئے انقرہ اور دمشق کے مابین دوڑ شروع - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 14 اکتوبر, 2019
0

امریکی خلا کو پر کرنے کے لئے انقرہ اور دمشق کے مابین دوڑ شروع

گذشتہ روز شام کے شمال مشرقی علاقے راس العین میں کرد فورسز کے ساتھ تصادم کے دوران ایک ترک حامی جنگجو کو دیکھا جاسکتا ہے ( ا۔ف۔ب)

انقرہ: سعید عبد الرازق بیروت- لندن: ” الشرق الاوسط

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزارت دفاع ( پینٹاگون) کو امریکی فوجوں کے منصوبہ بند انخلاء کے لئے دی گئی ہدایت کے بعد ، انقرہ اور دمشق کے مابین شام کے مشرق شمال میں خلا کو پُر کرنے کی دوڑ شروع ہوگئی ہے۔ امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے کہا کہ ، "میں نے قومی سلامتی ٹیم کے دیگر ممبروں سے بات چیت کے بعد صدر (ٹرمپ) سے بات کی۔ انہوں نے ہدایت کی کہ ہم شمال مشرقی شام سے فوجیوں کی واپسی شروع کردیں۔انہوں نے مزید کہا کہ، "واپس آنے والے افراد کی تعداد ایک ہزار سے کم ہے۔ میں کوئی ٹائم فریم فراہم نہیں کرسکتا ، کیونکہ ہر گھڑی چیزیں بدل رہی ہیں۔” ہم یہ یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ یہ کام بہت ہی سوجھ بوجھ اور محفوظ طریقے سے انجام پائے۔(…) (پیر  15  صفر 1441 ہجرى/ 14  اکتوبر 2019ء شماره نمبر 14913)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>