استحکام دوستی کے سربراہی اجلاس کے دوران ہوئے 20 سعودی روسی معاہدے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 15 اکتوبر, 2019
0

استحکام دوستی کے سربراہی اجلاس کے دوران ہوئے 20 سعودی روسی معاہدے

روسی صدر ولادیمیر پوتن کا استقبال کرتے ہوئے خادم الحرمین الشریفین کو دیکھا جاسکتا ہے ( واس)

ریاض: ” الشرق الاوسط

ریاض میں ہورہے روسی – سعودی سربراہی کانفرنس باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط کے ساتھ ہی کل اپنے اختتام کو پہنچ چکا ہے ، اس معاہدہ کے علاوہ مختلف شعبوں میں دونوں ممالک کی حکومتوں کے درمیان باہمی مفاہمت کے میمورنڈم اور 20 معاہدوں پر بھی دستخط ہوئے ہیں ، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی موجودگی میں ، شاہ سلمان نے روسی صدر کے ساتھ سرکاری بات چیت کی نشست رکھی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات اور تیل اور تیل کی ترقی کے میدان میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں کے علاوہ مشترکہ مفاد کے متعدد بین الاقوامی امور کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے آغاز میں ، شاہ سلمان نے دونوں دوست ممالک کے مابین مختلف شعبوں میں ممتاز تعلقات کی تعریف کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ صدر پوتن کا مملکت دورہ دونوں ممالک کے مابین دوستی اور تعلقات کو مضبوط اور گہرا کرنے کا ایک بہترین موقع ہے۔(…) (منگل  16  صفر 1441 ہجرى/ 15  اکتوبر 2019ء شماره نمبر 14913)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>