روحانی کا "اسٹراٹیجک اختلافات" پر رائے شماری کا مطالبہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 17 اکتوبر, 2019
0

روحانی کا "اسٹراٹیجک اختلافات” پر رائے شماری کا مطالبہ

جنوری 2014 میں تہران میں ایک منعقد کانفرنس میں آمد کے دوران روحانی اور ان کے بھائی فریدون کی ایک تصویر دیکھی جاسکتی ہے (ا‌۔ب)

 پیرس: میشال ابو نجم لندن: ” الشرق الاوسط

ایرانی صدر حسن روحانی نے کل اپنے ملک کے سیاسی راستے کو واضح کرنے کے لئے رائے شماری کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے 1979 کے اسلامی انقلاب کے بعد کے طویل دور کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ، "اگر ہم ان مسائل کا حل تلاش کرنے میں ناکام رہے جو 40 سال سے زیادہ عرصے سے زیر بحث ہیں تو ہمیں رائے شماری کا مطالبہ کرنا چاہئے۔” جرمن نیوز ایجنسی کے مطابق ایرانی صدر نے یہ بھی کہا کہ ملک میں اصلاح پسندوں اور انتہا پسندوں کی سیاسی قوتوں کے مابین موجود اسٹراٹیجک اختلافات کو ووٹ کے ذریعے واضح کرنے کی ضرورت ہے۔ ایک سیاق میں ، فرانس نے انکشاف کیا ہے کہ ، ایران نے ایک دوسرے فرانسیسی محقق ، رولینڈ مارشل کو گرفتار کیا ہوا ہے جس نے ایرانی – فرانسیسی ماہر بشریات ، فریبا عادلخاہ کے ساتھ سفر کیا تھا ، جو گذشتہ جون سے حراست میں ہے ۔ (…)(جمعرات  18  صفر 1441 ہجرى/ 17  اکتوبر 2019ء شماره نمبر 14913)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>