فلسطینی معیشت کے لئے سعودی اعانت کو آسان بنانے کے لئے فریم ورک - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 18 اکتوبر, 2019
0

فلسطینی معیشت کے لئے سعودی اعانت کو آسان بنانے کے لئے فریم ورک

شہزادہ محمد بن سلمان کو گذشتہ روز ریاض میں فلسطینی صدر کے ساتھ مذاکرات کے دوران دیکھا جاسکتا ہے (واس)

ریاض: عبد الہادی حبتور

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور فلسطینی صدر محمود عباس نے کل مشترکہ اقتصادی کمیٹی اور سعودی- فلسطین بزنس کونسل کے قیام پر اتفاق کیا ہے۔ سعودی ولی عہد شہزادہ اور فلسطینی صدر کے درمیان ریاض میں ہونے والی ملاقات کے دوران ، فلسطینی معیشت کے لئے سعودی عرب کی مدد کو آسان بنانے کے سلسلے میں نئے فریم ورک پر اتفاق کیا گیا ہے ۔ یہ معاہدہ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور صدر عباس کے درمیان ہوئی میٹنگ کے بعد عمل میں آیا۔ ریاض میں موجود فلسطینی سفیر آغا نے صدر عباس کے دورہ ریاض کو ہر اعتبار سے کامیاب بتایا ہے ، انھوں نے کہا کہ مشترکہ کمیٹی اور کاروباری افراد کی کونسل کے قیام کو آنے والے عرصے میں فلسطینی معیشت کو ترقی کی طرف لے جانے والے معاہدے کی نظر سے دیکھا جارہا ہے۔(…)(جمعہ  19  صفر 1441 ہجرى/ 18  اکتوبر 2019ء شماره نمبر 14913)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>