منی لانڈرنگ سے نمٹنے کے لئے ایران کو ایک حالیہ بین الاقوامی انتباہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 19 اکتوبر, 2019
0

منی لانڈرنگ سے نمٹنے کے لئے ایران کو ایک حالیہ بین الاقوامی انتباہ

.

 پیرس: «الشرق الاوسط»

 منی لانڈرنگ کے عالمی نگراں ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے کل کہا ہے کہ اس نے ایران کو اگلے فروری تک کیلئے آخری مہلت دی ہے تاکہ وہ منی لانڈرنگ سے نمٹنے کے لئے بنے معیاروں پر عمل پیرا ہو کر تدابیر اختیار کرے ، ورنہ اسے مخالف کارروائیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ گروپ نے ‘جس کا ہیڈکوارٹر پیرس میں ہے’ کہا کہ فی الحال وہ اپنے ممبروں سے ایران کے ساتھ لین دین کی جانچ پڑتال کرنے اور ملک میں کام کرنے والی فنانسنگ کمپنیوں کے سخت بیرونی آڈٹ کروانے کی مانگ کررہی ہے ۔ گروپ نے روئٹرز ایجنسی کو دئے ایک انٹرویو میں یہ بھی کہا کہ، "اگر ، فروری 2020 سے پہلے ، ایران نے ایف اے ٹی ایف کے معیار کے مطابق پالرمو کنونشن اور دوسرے دہشت گردی کی مالی اعانت کی توثیق نہیں کی تو ، ایف اے ٹی ایف انسداد اقدامات کی معطلی کو مکمل طور پر ختم کردےگا ، اپنے ممبروں کو مدعو کرے گا اور تمام دائرہ اختیارات سے سفارش 19 کے مطابق مؤثر جوابی کارروائیوں پر عمل درآمد کرنے کی تاکید کرے گا۔ (…)(ہفتہ  20  صفر 1441 ہجرى/ 19  اکتوبر 2019ء شماره نمبر 14913)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>