لبنان کی تحریک نے کیا حکومتی اصلاحات کو نامنظور - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 22 اکتوبر, 2019
0

لبنان کی تحریک نے کیا حکومتی اصلاحات کو نامنظور

عون کو گذشتہ روز بعبدا میں صدارتی محل میں لبنانی حکومت کے ہنگامی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے (دالاتی اور نہرا)

بیروت: ” الشرق الاوسط"

لبنان کی عوامی تحریک نے گذشتہ روز حکومت کی طرف سے منظور شدہ اصلاحات کو نامنظور کردیا ہے ، عوامی تحریک نے ان اصلاحات کو اطمینان بخش نہیں پایا۔ بیروت اور دیگر علاقوں میں عوامی چوکوں پر آنے والے ہجوم نے وزیر اعظم سعد حریری کے ان منظور شدہ اصلاحات کے اعلان کو مسترد کردیا ہے ، انہوں نے خیال ظاہر کیا ہے کہ یہ محض وعدے ہیں، جبکہ ان پر عمل درآمد کرنے کی صلاحیت کے بارے میں شکوک و شبہات ظاہر کئے ہیں۔ مستعفی ہونے والے لبنانی افواج کے وزراء کی عدم موجودگی میں منعقد ہوۓ کابینہ کے اجلاس کے بعد حریری کی طرف سے اعلان کردہ پیپر میں یہ وعدے شامل ہیں، کہ نئے بجٹ میں خسارے کو کم از کم 0.6 فیصد تک ریکارڈ کیا جائے گا ، اور خسارے کو کم کرنے میں سال کے اختتام سے قبل منظور شدہ معاشرتی فوائد کے ساتھ ساتھ بینکاری کے شعبے کی شرکت بھی حاصل کی جاۓ گی ۔ اس کے علاوہ عہدے داروں کی تنخواہوں کو 50٪ کم اور ریاستی اخراجات کو بھی کم کیا جائے گا۔(…) (منگل 23  صفر 1441 ہجرى/ 22  اکتوبر 2019ء شماره نمبر 14913)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>