خادم الحرمین نے امریکی وزیر دفاع سے کی ملاقات... محمد بن سلمان نے ایسپر کے ساتھ اسٹراٹیجک تعاون پر کیا تبادلہ خیال - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 23 اکتوبر, 2019
0

خادم الحرمین نے امریکی وزیر دفاع سے کی ملاقات… محمد بن سلمان نے ایسپر کے ساتھ اسٹراٹیجک تعاون پر کیا تبادلہ خیال

خادم الحرمین الشریفین کو گذشتہ روز ریاض میں امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر سے ملاقات کرتے ہوۓ دیکھا جاسکتا ہے (واس)

ریاض: «الشرق الأوسط

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کل ریاض میں امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر کا استقبال کیا۔ اس ملاقات میں سعودی – امریکہ دوستانہ تعلقات اور دونوں ممالک کے مابین اسٹراٹیجک تعاون سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسی طرح دونوں فریقوں نے خطے میں تازہ ترین حالات کے علاوہ سیکیورٹی اور دفاع کے متعدد امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ نیز ، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کل امریکی وزیر اسپیر کے ساتھ ایک میٹنگ منعقد کی ، دونوں فریقوں نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات، دفاعی اور فوجی دونوں پہلوؤں سے متعلق باہمی تعاون کے شعبوں اور متعدد مسائل خاص طور سے ملکی اور علاقائی تازہ ترین پیش رفتوں پر تبادلہ خیال کیا۔ سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے پرسوں امریکی وزیر دفاع سے ملاقات کی تھی ، دونوں فریقوں نے سعودی- امریکہ تعلقات اور دونوں ممالک کے درمیان فوجی اور اسٹراٹیجک تعاون پر تبادلہ خیال کیا تھا ۔(…)(بدھ 24  صفر 1441 ہجرى/ 23  اکتوبر 2019ء شماره نمبر 14913)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>