اقوام متحدہ نے لبنانی "تحریک" کو پر امن نوعیت سے نکالنے کا دیا انتباہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 23 اکتوبر, 2019
0

اقوام متحدہ نے لبنانی "تحریک” کو پر امن نوعیت سے نکالنے کا دیا انتباہ

گزشتہ روز بیروت کے شمال میں مظاہرین کو دیکھا جاسکتا ہے (ا،ب،ا)

نیو یارک: علی بردی۔ بیروت: «الشرق الاوسط

اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے الشرق الاوسط کو دیئے گئے بیان میں کہا ہے کہ تنظیم لبنان میں عوامی تحریک کی قریب سے نگرانی کر رہی ہے ، انہوں نے اس تحریک کو پرامن نوعیت سے نکالنے کے سلسلے میں باخبر بھی کیا ہے، انہوں نے حکام سے مطالبہ کیا کہ پر امن مظاہرہ اور کسی بھی ایسی غیر مجاز مسلح گروہوں کے ساتھ ڈیل کرنے میں لوگوں کے حق کا احترام کریں، جس سے مظاہرین کو اعتراض ہوسکے ۔ اسی طرح بین الاقوامی حمایت یافتہ گروپ کے سفیروں نے بھی لبنان میں حکام سے "عوام کے جائز مطالبات کو سننے ” پر زور دیا۔ لبنان کے مختلف علاقوں میں مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے ، انہوں نے پرسوں وزیر اعظم سعد حریری کی جانب سے اعلان کردہ اصلاحات کو مسترد کردیا تھا.(…)(بدھ 24  صفر 1441 ہجرى/ 23  اکتوبر 2019ء شماره نمبر 14913)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>