سعودی عرب: فیصل بن فرحان وزیر برائے امور خارجہ ، عساف وزیر مملکت اور جاسر وزیر برائے نقل و حمل کے منصب پر فائز - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 24 اکتوبر, 2019
0

سعودی عرب: فیصل بن فرحان وزیر برائے امور خارجہ ، عساف وزیر مملکت اور جاسر وزیر برائے نقل و حمل کے منصب پر فائز

شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبد اللہ بن فیصل بن فرحان آل سعود۔ انجینئر صالح الجاسر کو دیکھا جاسکتا ہے

ریاض: «الشرق الاوسط»

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے گذشتہ روز متعدد وزراء اور عہدیداروں کی برخواستگی اور تقرری کے ذریعہ متعدد شاہی احکامات جاری کیے ہیں۔ ان احکامات میں وزیر خارجہ ابراہیم العساف کی ان کے سابق منصب سے برخاستگی ،  اور کابینہ کے ممبر اور وزیر مملکت کے منصب پر ان کی تقرری ، اور شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبد اللہ بن فیصل بن فرحان آل سعود کو وزیر برائے امور خارجہ کی تقرری شامل ہیں۔ 45 سالہ شہزادہ فیصل بن فرحان فروری سے جرمنی میں مملکت کے سفیر تھے۔ اسی طرح وہ دو سال سے سعودی ملٹری انڈسٹریز کمپنی کے بورڈ ممبر بھی تھے ۔ نئے وزیر نے رائل کورٹ کے مشیر کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دئے ہیں ،  اور اس سے قبل وہ واشنگٹن میں سعودی سفارتخانے میں چیف مشیر رہ چکے ہیں۔ (…)(جمعرات 25  صفر 1441 ہجرى/ 24  اکتوبر 2019ء شماره نمبر 14913)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>