عون کے وعدے عوام کو راضی کرنے میں ناکام - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 25 اکتوبر, 2019
0

عون کے وعدے عوام کو راضی کرنے میں ناکام

سینٹرل بیروت کے ریاض الصالح اسکوائر میں حزب اللہ کے حامیوں کو مظاہرین کے ساتھ جھگڑ تے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے

بیروت: «الشرق الاوسط»

لبنان کے صدر میشال عون تبدیلیوں کے وعدے اور مظاہرین سے بات چیت کی دعوت دینے کے باوجود مظاہرین کو گلیوں میں مظاہرہ کرنے سے گریز کرنے میں ناکام رہے ۔ جبکہ سینٹرل بیروت میں حزب اللہ کے حامیوں کا مظاہرین کے ساتھ جھڑپ ہوگیا ، سیکیورٹی فورسز کو اس جھڑپ کو ختم کرنے کے لئے مداخلت کرنی پڑی۔ عون نے کل ایک تقریر میں پر زور انداز میں کہا کہ منظور شدہ اصلاحاتی دستاویز لبنان کو بحران سے باہر نکالنےکے لئے پہلا قدم ہوگا۔ انہوں نے خیال ظاہر کیا ہے کہ "حکومت کی تبدیلی چوکوں میں نہیں بلکہ آئینی اداروں میں ہوتی ہے۔” البتہ انہوں نے کہا کہ "قائم کردہ آئینی اصولوں کے ذریعے … موجودہ حکومتی حالات کی بحالی پر نظر ثانی کرنا ضروری ہے۔” وزیر اعظم سعد حریری نے عون کی تقریر کا خیرمقدم کیا ہے ، جبکہ پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے اسے "بات چیت کے لئے ایک ونڈو کھولنا” قرار دیاہے۔(…) (جمعہ 26  صفر 1441 ہجرى/ 25  اکتوبر 2019ء شماره نمبر 14913)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>