سعودی عرب دنیا میں سب سے زیادہ بہتر کاروباری ماحول.. "ڈوئنگ بزنس 2020 " کی رپورٹ سے مملکت کا 30 واں مقام ظاہر - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 25 اکتوبر, 2019
0

سعودی عرب دنیا میں سب سے زیادہ بہتر کاروباری ماحول.. "ڈوئنگ بزنس 2020 ” کی رپورٹ سے مملکت کا 30 واں مقام ظاہر

مملکت میں کاروبار کرنے کی رپورٹ کے نتائج کا اعلان کرنے کے لئے پریس کانفرنس کا ایک منظر دیکھا جاسکتا ہے ( الشرق الاوسط)

 ریاض : محمد الحمیدی اور فتح الرحمن یوسف

سعودی عرب کے کاروباری ماحول کی اصلاحات دنیا کے 190 ممالک میں اپنے ہم منصبوں میں سرفہرست ہے، گذشتہ سال سعودی عرب 30 ویں مقام پر منتقل ہونے کے بعد کل ورلڈ بینک کی ڈوئنگ بزنس 2020 کی رپورٹ میں شامل ہوگیا ہے ۔ 10 اہم انڈیکسز کی نگرانی کرنے والی سالانہ رپورٹ کے نتائج کے مطابق ، سعودی عرب کاروبار کرنے میں سہولت فراہم کرنے والا سب سے بہتر ملک بن گیا ہے ، جبکہ ورلڈ بینک گروپ کے چیف ریسرچ ڈائریکٹر ، ڈاکٹر شمعون یانکوف نے کہا ہے کہ پچھلے ایک سال کے دوران کاروباری ماحول کو بہتر بنانے میں مملکت کی جانب سے تیز رفتار پیشرفت ہوئی ہے ، جو فروغ پزیر اور متحرک معیشت تک پہنچنے کے لئے کاروبار اور نجی شعبے کی مدد کرنے کے سلسلے میں اس کے عزم کی تصدیق کرتی ہے۔(…)(جمعہ 26  صفر 1441 ہجرى/ 25  اکتوبر 2019ء شماره نمبر 14913)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>