سوئس صدر: ہم آرامکو پر ہوئے حملوں کی مذمت کرتے ہیں اور ہم خلیج میں تناؤ کو کم کرنے کے لئے کوشاں ہیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 26 اکتوبر, 2019
0

سوئس صدر: ہم آرامکو پر ہوئے حملوں کی مذمت کرتے ہیں اور ہم خلیج میں تناؤ کو کم کرنے کے لئے کوشاں ہیں

سوئس صدر اولی ماورر

لندن: غسان شربل

 سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے دورے کے موقع پر ، سوئس صدر اولی ماؤرر نے اس بات کی تصدیق کی کہ ان کا ملک خلیجی خطے میں تناؤ کو کم کرنے کے لئے کام کر رہا ہے ، انہوں نے سعودی عرب کے ساتھ تعاون کے نئے مواقع کی تلاش کے سلسلے میں دلچسپی کا اظہار کیا ، اور «وژن 2030 کے تحت ہورہی اصلاحات کی تعریف بھی کی۔ ماورر نے الشرق الاوسط کو بتایا کہ سوئزرلینڈ کو "خلیجی خطے میں بڑھتی ہوئی تناؤ پر گہری تشویش ہے۔” ہم سمجھتے ہیں کہ مزید کسی بھی اضافے سے گریز کیا جانا چاہئے کیونکہ خطے میں ایک نیا پرتشدد تنازعہ خطے اور اس سے باہر کے تمام لوگوں کے لئے سنگین نتائج برآمد کرے گا۔ ہم نے آرامکو پر ہوئے حالیہ حملوں کی فوری طور پر اپنی مذمت کا اعلان کیا ہے ، اور ہم اس سلسلہ میں حالیہ ہورہی جامع تحقیقات کا خیرمقدم کرتے ہیں۔(…)(ہفتہ 27  صفر 1441 ہجرى/ 26  اکتوبر 2019ء شماره نمبر 14913)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>