مظاہرین کے خلاف سیکیورٹی میں اضافہ ... اور گرین زون بنا «بھوتوں کا قصبہ» - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 27 اکتوبر, 2019
0

مظاہرین کے خلاف سیکیورٹی میں اضافہ … اور گرین زون بنا «بھوتوں کا قصبہ»

گذشتہ روز بغداد میں «گرین زون کی طرف جانے کے لئے « جمہوریہ پل کو عبور کرنے کی کوشش کرنے والے مظاہرین کی راہ میں کانٹے دار تار دیکھا جاسکتا ہے (ا۔ب)

بغداد: حمزہ مصطفی اور فاضل النشمی

 جمعہ کے خونی واقعات کے ایک دن بعد عراق میں کل مظاہروں کے خلاف سیکیورٹی میں اضافے کا سلسلہ جاری رہا اور اس کے نتیجے میں مزید افراد ہلاک اور زخمی بھی ہوئے ، جبکہ ملک کے سیاست دانوں کی عدم موجودگی میں گرین زون ، جہاں حکومت کا صدر مقام واقع ہے ، کو بھوتوں کا شہر بنا دیا گیا ، ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ان میں سے بیشتر افراد کردستان کے علاقے یا ملک کے باہر جا رہے ہیں ۔ مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کے ہجوم کے درمیان بغداد اور باقی سنٹرل اور جنوبی گورنریٹس میں جھڑپیں دیکھنے کو ملیں۔ ہزاروں مظاہرین سنٹرل بغداد کے تحریر اسکوائر میں جمع ہوئے اور جمھوریہ پل کو عبور کرکے گرین زون تک جانے کی دوبارہ کوشش کی ، لیکن سیکیورٹی فورسز آنسو گیس کا استعمال کرکے انہیں روکنے میں کامیاب رہی۔ (…)(اتوار 28  صفر 1441 ہجرى/ 27  اکتوبر 2019ء شماره نمبر 14913)

 

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>